حیدرآباد۔28۔مارچ (اعتماد نیوز)سابق صدر جمہوریہ ابو الکلام نے آج کہا کہ
مضبوط قیادت سے ہی ملک کی ترقی مممکن ہے۔ انہوں نے
ملک کے ووٹروں کو مشورہ
دیا کی کہ وہ مضبوط قائدین کو ہی منتخب کریں جو ملک کی ترقی کے لئے نئی
راہیں فراہم کر یں ۔اور عوام کی خدمت کریں۔